بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

مصیبت اور پریشانی سے نجات کے لیے دعائیں

 

دل برا کرنے والی چیز پیش آجانے پہ پڑھی جانے والی دعا


جب کوئی دل برا کرنے والی چیز پیش آئے تو یوں کہے

اَلْحَمْدُلِلّٰهِ عَلٰی كُلِّ حَالٍ

ترجمہ:

ہر حال میں اللہ تعریف کا مستحق ہے۔

(الحصن الحصین، 261، غراس)، (مصنف ابن أبي شيبة، 6/71، مکتبۃ الرشد)




مزید دعائیں