بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 ذو القعدة 1446ھ 23 مئی 2025 ء

مصیبت اور پریشانی سے نجات کے لیے دعائیں

 

آگ لگی دیکھتے وقت پڑھی جانے والی دعا


جب آگ لگتی دیکھے تواَللّٰهُ اَکْبَرُ کے ذریعے بجھادے

اَللّٰهُ اَكْبَرُ

ترجمہ:

اللہ سب سے بڑا ہے۔

(الحصن الحصین، 274، مصر)

جب آگ لگتی دیکھے تواَللّٰهُ اَکْبَرُ پڑھے جس سے وہ بجھ جائے گی۔:





مزید دعائیں