بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1447ھ 04 جولائی 2025 ء

مصیبت اور پریشانی سے نجات کے لیے دعائیں

 

مصیبت کے وقت پڑھا جانے والا ایک وظیفہ


مصیبت اور غم کے وقت اس کو سات بار پڑھیں

اللّٰهُ ‌اللّٰهُ ‌رَبِّيْ لَا أُشْرِكُ بِهٖ شَيْئًا

ترجمہ:

اللہ، اللہ ہی میرا رب ہے، میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتا۔

(السنن الكبرى للنسائي 9/241، بیروت)




مزید دعائیں