بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

مصیبت اور پریشانی سے نجات کے لیے دعائیں

 

حاکم وقت کے ظلم سے حفاظت کی دعا


ارباب اقتدار یا کسی بھی انسان کے ظلم و عدوان کا خطرہ ہو تو یہ پڑھیں

اَللّٰهُمَّ رَبَّ السَّمٰوَاتِ السَّبْعِ وَرَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ كُنْ لِّيْ جَاراً مِّنْ شَرِّ فُلَانِ بْنِ فُلَانٍ وَ شَرِّ الْجِنِّ وَالْاِنْسِ وَاَتْبَاعِهِمْ أنْ يَّفْرُطَ عَلَيَّ أَحَدٌ مِّنْهُمْ أَوْ اَنْ يَّطْغٰى عَزَّ جَارُكَ وَجَلَّ ثَنَاؤُكَ وَلَا إِلٰهَ غَيْرُكَ

ترجمہ:

اے اللہ! ہفت افلاک اور عرش عظیم کے مالک! فلاں ابن فلاں (حاکم) کے شر سے اور سارے شریر انسانوں اور جنوں اور ان کے چیلوں کے شر سے میری حفاظت فرما، اور مجھے اپنی پناہ میں لے، کہ ان میں سے کوئی مجھ پر ظلم وزیادتی نہ کرسکے۔ جو تیری پناہ میں ہے وہ باعزت ہے، تیری ثناء و صفت باعظمت ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں، صرف تو ہی معبود برحق ہے۔

(المعجم الكبير للطبراني، 10/15، قاھرۃ)




مزید دعائیں