بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 محرم 1447ھ 05 جولائی 2025 ء

مصیبت اور پریشانی سے نجات کے لیے دعائیں

 

تسمہ ٹوٹ جانے پہ پڑھی جانے والی دعا


تسمہ ٹوٹ جائے تو یہ پڑھے

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ

ترجمہ:

ہم تو اللہ کے ہیں اور ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔

(سورۃ البقرۃ، 156۔ عمل اليوم والليلة لابن السني، 313، بیروت)




مزید دعائیں