بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
9 محرم 1447ھ 05 جولائی 2025 ء
غم ورنج سے محفوظ رہنے کے لیے روزانہ ایک مرتبہ یہ پڑھے
اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے جو ہر شئی سے پہلے ہے، اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے جو ہر شئی کے بعد ہے، اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے جو باقی رہنے والا ہے، اور ہر چیز فنا ہوجائے گی۔