بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
9 محرم 1447ھ 05 جولائی 2025 ء
اگر وحشت محسوس ہو تو کثرت سے یہ پڑھے
پاک ہیں مقدس بادشاہ جو فرشتوں اور روح کے رب ہیں، ان کی عزت و جبروت کی وجہ سے آسمان و زمین کی اہمیت بڑھ گئی۔