بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء

مصیبت اور پریشانی سے نجات کے لیے دعائیں

 

سواری خراب ہونے کی صورت میں پڑھی جانے والی دعا


سنسان علاقے میں سواری خراب ہوجائے تو یہ پڑھے

‌يَاعِبَادَ ‌اللّٰهِ اِحْبِسُوْا

ترجمہ:

اے اللہ کے بندو! رکو۔

(الأذكار للنووي، 223، بیروت۔ عمل اليوم والليلة لابن السني، 65، بیروت)




مزید دعائیں