بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء

موت، تعزیت، جنازے اور زیارتِ قبور سے متعلق دعائیں

 

موت کے آثار نظر آنے کے وقت پڑھی جانے والی دوسری دعا


موت کے آثار نظر آئیں تو یہ بھی پڑھے اور چہرے پر پانی سے مسح بھی کر سکتے ہیں

لَا إِلَهَ إِلَّا اللّٰهُ ‌إِنَّ ‌لِلْمَوْتِ ‌سَكَرَاتٍ

ترجمہ:

اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے، بے شک موت کی سختیاں بر حق ہیں۔

(صحيح البخاری، 6/13، دارطوق النجاۃ)