بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء

موت، تعزیت، جنازے اور زیارتِ قبور سے متعلق دعائیں

 

موت کے آثار نظر آنے کے وقت پڑھی جانے والی دعا


موت کے آثار نظر آئیں تو یہ پڑھے

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِيْ وَارْحَمْنِيْ ‌وَأَلْحِقْنِيْ ‌بِالرَّفِيْقِ الْاَعْلٰي

ترجمہ:

اے اللہ! مجھے بخش دے اور مجھ پر رحم فرما اور مجھے رفیق اعلی (انبیاء و صالحین) کے ساتھ ملادے۔

(سنن الترمذي، 5/525، مصر۔ عمل اليوم والليلة للنسائي، 589، بیروت)