بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء

موت، تعزیت، جنازے اور زیارتِ قبور سے متعلق دعائیں

 

دفن سے فارغ ہونے کے بعد پڑھی جانے والی دعا


دفن سے فارغ ہونے کے بعد یہ دعا اور منکر نکیر کے سوال کے جواب میں میت کی ثابت قدمی کی دعا بھی کریں

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لَهٗ وَارْحَمْهُ وَاعْفُ عَنْهُ

ترجمہ:

اے اللہ! اس کو بخش دے اور اس پہ رحم فرما اور اس کو عافیت عطا فرما۔

(الحصن الحصین، 290، مصر)