بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

موت، تعزیت، جنازے اور زیارتِ قبور سے متعلق دعائیں

 

نمازِ جنازہ کی پہلی تکبیر کے بعد پڑھی جانے والی ثناء


نمازِ جنازہ کی پہلی تکبیر کے بعد یہ ثناء بھی پڑھ سکتے ہیں

سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالٰى جَدُّكَ وَجَلَّ ثَنَاؤُكَ وَلَا إِلٰهَ غَيْرُكَ

ترجمہ:

اے اﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیری تعریف شاندار ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔

(الفردوس بمأثورالخطاب، 1/214، 215، العلمیۃ)

یہ ثناء اللہ تعالی کے پسندیدہ کلاموں میں سے ہے: