بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

موت، تعزیت، جنازے اور زیارتِ قبور سے متعلق دعائیں

 

میت کو قبر میں رکھنے کے بعد پڑھی جانے والی دعا


میت کو قبر میں رکھنے کے بعد یہ پڑھیں

مِنْهَا ‌خَلَقْنَاكُمْ وَفِيْهَا نُعِيْدُكُمْ وَمِنْهَا نُخْرِجُكُمْ تَارَةً أُخْرٰى بِسْمِ اللّٰهِ وَ فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِ وَعَلٰى ‌مِلَّةِ ‌رَسُوْلِ ‌اللّٰهِ

ترجمہ:

اسی زمین سے ہم نے تم کو پیدا کیا ہے اور اسی زمین ہی میں تم کو لوٹادیں گے اور اسی زمین میں سے قیامت کے دن دوبارہ نکالیں گے، اللہ کے نام کے ساتھ اللہ کی راہ میں اور رسول اللہ ﷺ کے دین پر ہم نے اس کو دفن کیا۔

(المستدرك على الصحيحين للحاكم، 2/411، بیروت)