بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء

موت، تعزیت، جنازے اور زیارتِ قبور سے متعلق دعائیں

 

میت کو چارپائی پہ رکھتے وقت اور میت کی چارپائی کو اٹھاتے وقت پڑھی جانے والی دعا


میت کو چارپائی پہ رکھتے وقت اور میت کی چارپائی کو اٹھاتے وقت یہ پڑھے

بِسْمِ اللّٰهِ

ترجمہ:

اللہ کے نام سے

(الحصن الحصین، 287، مصر)