بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء
جب روزہ افطار کرنے لگے تو یہ پڑھے
اے اللہ! میں تجھ سے تیری اس رحمت کے واسطےسے سوال کرتا ہوں، جو ہر چیز کو گھیرے ہوئے ہے کہ تو میرے گناہ معاف فرمادے۔