بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

رمضان، روزہ اور افطار سے متعلق دعائیں

 

دخول رمضان کی دعا


جب رمضان شروع ہو تو یہ دعا پڑھیں

اَللّٰهُمَّ سَلِّمْنِيْ لِرَمَضَانَ وَسَلِّمْ رَمَضَانَ لِيْ وَتَسَلَّمْهُ مِنِّيْ مُتَقَبَّلًا

ترجمہ:

اے اللہ! آپ مجھے اس مہینے میں(گناہوں سے)بچا لیجیے، اور مجھے رمضان تک پہنچا دیجیے، اور اور اس مہینے کی (عبادات )کو میری طرف سے قبول فرمائیے۔​

(الدعاء للطبراني، 284، العلمیۃ)

جب رمضان المبارک کا مہینہ آتا تو آپ ﷺ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کو مذکورہ بالا دعا سکھلاتے تھے: