بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
25 ذو القعدة 1446ھ 23 مئی 2025 ء
جب کھانا شروع کرے تو یہ پڑھے
میں نے اللہ کے نام سے اور اللہ کی برکت پر کھانا شروع کیا۔
جس کھانے پر بِسْمِ اللّٰهِ نہ پڑھی جائے شیطان کو اس میں ساتھ کھانے کا موقع مل جاتا ہے۔: