بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

کھانے، پینے سے متعلق دعائیں

 

کھانے کی بعد کی دوسری دعا


جب کھانا کھا چکے تو یہ پڑھے

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ ھُوَ اَشْبَعَنَا، وَاَرْوَانَا وَاَنْعَمَ عَلَیْنَا، وَاَفْضَلَ۔

ترجمہ:

سب تعریفیں خدا ہی کے لئے ہیں جس نے ہمارا پیٹ بھرا، اور ہمیں سیراب کیا، اور ہمیں انعام دیا، اور بہت دیا۔

(شعب الإيمان، 6/332، مکتبۃ الرشد)، (الحصن الحصین، 186، غراس)

کھانا کھانے کے شروع میں بِسْمِ اللّٰهِ وَ بَرَکَةِ اللهِ۔ اور آخر میں اس دعا کے پڑھ لینے سے قیامت کے دن کھانے کی پوچھ نہ ہوگی۔: