بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
8 محرم 1447ھ 04 جولائی 2025 ء
کھانا کھانے کے بعد جب ہاتھ دھوئے تو یہ پڑھے
اے اللہ! تو نے ہمارا پیٹ بھرا، اور ہمیں سیراب کیا، تو اسے ہمارے بدن میں لگادے، اور تو نے ہمیں رزق دیا اور اچھا اچھا دیا، سو تو ہمیں اور دے۔