بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء

بیماری اور عیادت سے متعلق دعائیں

 

سانپ یا بچھو کے ڈسے پہ پڑھا جانے والا دم


کسی کو سانپ یا بچھو ڈس لے تو اس پہ یہ پڑھا جائے

سورة الفاتحة

ترجمہ:

کسی کو سانپ یا بچھو (یا کوئی بھی زہریلا جانور) ڈس لے تو اس پہ سات بار سورۃ الفاتحہ پڑھ کر دم کیا جائے

(صحیح البخاری، 7/131, دار طوق النجاۃ۔ سنن أبي داود، 4/14، بیروت. الحصن الحصین، 272، مصر)