بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء

بیماری اور عیادت سے متعلق دعائیں

 

سانس پھول جائے تو پڑھا جانے والا وظیفہ


کسی کا سانس پھول جائے تو یہ پڑھے

اَللّٰهُ اَكْبَرُ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ حَمْدًا كَثِيْرًا ‌طَيِّبًا ‌مُّبَارَكًا ‌فِيْهِ

ترجمہ:

اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ ہی کے لیے ہر قسم کی تعریف ہے، ایسی تعریف جو بہت ہو، اور پاکیزہ ہو اور بابرکت ہو۔

(صحيح مسلم، 1/419، بیروت۔ عمل اليوم والليلة لابن السني، 97، بیروت)