بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء
آنکھ دُکھنے آجاۓ تو یہ دُعأ پڑھے
اے اللہ! میری بینائی سے مجھے نفع پہنچا، اور میرے مرتے دم تک اسے باقی رکھ۔ ۔ اور دشمن میں میرا انتقام مجھے دکھا، اور جس نے مجھ پر ظلم کیا اس کے مقابلہ میں میری مدد فرما۔