بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء

بیت الخلا، گھر، وغیرہ آنے جانے سے متعلق دعائیں

 

بیت الخلاء سے نکلنے کی دعا


جب پاخانہ (یعنی بیت الخلاء) سے نکلے تو غُفْرَانَكَ کہے، اور یہ پڑھے

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ اَذْھَبَ عَنِّی الْأَذٰى وَعَافَانِیْ

ترجمہ:

سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جس نے مجھ سے ایذادینے والی چیز دور کی، اور مجھے چین دیا۔

(السنن الكبرى للنسائي، ٩/ 35، بيروت)، (مشکاۃ شریف)