بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
8 محرم 1447ھ 04 جولائی 2025 ء
دوران طواف رمل کرتے وقت یہ پڑھے
اے اللہ! حج کو قبول فرما اور گناہوں کو معاف فرما اور محنت( سعی) کا بہترین بدلہ عطا فرما۔
حضرت امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں دوران رمل مذکورہ بالا دعا پڑھنا پسند کرتا ہوں۔: