بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

حج، عمرہ اور قربانی سے متعلق دعائیں

 

رکن یمانی سے حجر اسود کے درمیان پڑھی جانے والی دوسری دعا


دوران طواف رکن یمانی سے حجر اسود کے درمیان یہ دعا پڑھے

اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ فِي الدُّنْيَا وَالْاٰخِرَةِ رَبَّنَا اٰتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَّفِي الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ

ترجمہ:

اے اللہ! میں آپ سے معافی اور دنیا و آخرت کی عافیت مانگتا ہوں، اے ہمارے پروردگار! ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما اور دوزخ کے عذاب سے بچا۔

(سنن ابن ماجۃ، 4/182، الرسالة)

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ ستر فرشتے مقرر ہوتے ہیں بندے کی اس دعا پہ آمین کہنے کے لیے۔: