بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

حج، عمرہ اور قربانی سے متعلق دعائیں

 

صفا پہاڑی پر پڑھی جانے والی دعا


سعی شروع کرتے وقت جب صفا پہاڑی پہ چڑھے تو بیت اللہ شریف کی طرف نظر کرتے ہوئے تکبیر وتہلیل پڑھے اور یہ دعا پڑھے

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِيْكَ لَهٗ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ يُحْيِيْ وَيُمِيْتُ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ ‌أَنْجَزَ ‌وَعْدَهٗ وَنَصَرَ عَبْدَهٗ وَهَزَمَ الْأَحْزَابَ وَحْدَهٗ

ترجمہ:

کوئی معبود نہیں سوائے اللہ کے، وہ یکتا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لیے تمام تعریفات ہیں، وہ ہر شئی پہ قادر ہے، کوئی معبود نہیں سوائے اللہ کے، اس نے اپنا وعدہ پورا کیا اور اپنے بندے کی مدد فرمائی اور تنہا لشکر کفار کو شکست دی۔

(السنن الكبرى للنسائي، 4/142، الرسالۃ)

اس کے بعد آپ ﷺ دعا مانگا کرتے اور اس طرح تین بار کرتے۔: