بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء
جب آئینہ میں اپنا چہرہ دیکھے تو یہ دعا پڑھے
تمام تعریفات اللہ ہی کے لیے ہیں جس نے میری صورت و سیرت کو بہتر بنایا اور مجھے مزین کیا جس سے دوسروں کو مزین نہیں کیا