جب کسی دوسرے کو مصیبت ، پریشانی یا برے حال میں دیکھے تو یہ دعا پڑھے
تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے اس مصیبت سے عافیت عطافرمائی ، جس میں تجھے مبتلا فرمایا ، اور اس نے اپنی بہت سی مخلوقات پر مجھے فضیلت دی
اس دعا کی فضیلت یہ ہے کہ اس کے پڑھ لینے سے وہ مصیبت یا پریشانی پڑھنے والے کو نہ پہنچے گی ۔: