بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
2 رمضان 1442ھ 15 اپریل 2021 ء
جب سوکر اٹھے تو یہ دعا پڑھے
تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں موت کے بعد زندگی بخشی اور اسی کی طرف اٹھ کر جاناہے