بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
27 شعبان 1442ھ 11 اپریل 2021 ء
جب آئینہ میں اپنا چہرہ دیکھے تو یہ دعا پڑھے
اے اللہ آپ نے میری صورت اچھی بنائی ہے ، تو آپ میرے اخلاق بھی اچھے بنا دیجیے ۔