بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
5 محرم 1447ھ 01 جولائی 2025 ء
دین و دنیا کی لیے خیروبرکت طلب کرنے اور دوزخ کے عذاب سے نجات پانے کی دُعا
اے ہمارے پروردگار! ہمیں دُنیا میں بھی خیروبرکت دے اور آخرت میں بھی خیروبرکت دے اور ہم کو دوزخ کو عذاب سے بچا.
تعارف: اس کی فضیلت اللہ تعالیٰ نے خود بیان فرمائی ہے. :