بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
8 ربیع الاول 1446ھ 13 ستمبر 2024 ء
چاشت کی نماز پڑھ کر یہ دعا پڑھے
اے اللہ! میں تجھ ہی سے اپنے مقاصد کی کامیابی طلب کرتا ہوں، اور تیری ہی مدد سے دشمنوں پر حملہ کرتا ہوں، اور تیری ہی مدد سے جہاد کرتا ہوں۔