بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
9 ربیع الاول 1445ھ 26 ستمبر 2023 ء
جب مسجد میں داخل ہو تو حضور ﷺ پر درود و سلام بھیج کر یہ دعا پڑھے
اے رب! میرے گناہوں کو بخش دے، اور میرے لئے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔