بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
11 صفر 1448ھ 26 جولائی 2026 ء
گناہ کی مغفرت اور رحمت الہی کی پوری امید رکھنے کے لیے یہ پڑھے
اے اللہ! تیری بخشش بہت وسیع ہے میرے گناہوں سے اور تیری رحمت کی زیادہ امید ہے مجھے بنسبت اپنے عمل کے۔