بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 ذو الحجة 1446ھ 08 جون 2025 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

شرح صدر، معاملات کی آسانی اور تقریر کی روانی کی طلب


شرح صدر، معاملات کی آسانی اور تقریر میں روانی کے لیے یہ پڑھے

رَبِّ اشْرَحْ لِيْ صَدْرِيْ وَيَسِّرْ لِيْ أَمْرِيْ وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّنْ لِّسَانِيْ يَفْقَهُوْا قَوْلِيْ

ترجمہ:

اے میرے پروردگار! میرا سینہ کھول دے اور مجھ پر میرا کام آسان کردے اور میری زبان سے گنجل کھول دے کہ میری بات کو لوگ سمجھ لیں۔

(سورۃطه، 25 تا 28)




مزید دعائیں