بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
11 صفر 1448ھ 26 جولائی 2026 ء
رحم اور مغفرت کی دُعا
اے ہمارے پروردگار! ہم نے اپنے آپ کو خود تباہ کیا، اور اگر تو ہم کو معاف نہیں فرمائے گا اور ہم پر رحم نہیں کرے گا تو ہم بالکل برباد ہو جائیں گے۔
تعارف: اس دُعا کی بدولت حضرت آدم علیہ السلام کو معافی ملی تھی۔: