بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 ذو الحجة 1446ھ 08 جون 2025 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

بڑھاپے کے لیے وسعت رزق کی دعا


بڑھاپے میں وسعت رزق کے لیے یہ دعا بطور ورد پڑھے

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ أَوْسَعَ رِزْقِكَ عَلَيَّ عِنْدَ ‌كِبَرِ ‌سِنِّيْ وَانْقِطَاعِ عُمُرِيْ

ترجمہ:

اے اللہ! میرے بڑھاپے کے دنوں میں اور میری عمر کے آخری حصے میں میری روزی میں زیادہ سے زیادہ وسعت فرما۔

(المستدرك على الصحيحين للحاكم، 1/726، بیروت)




مزید دعائیں