بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
11 صفر 1448ھ 26 جولائی 2026 ء
اولاد کی اصلاح کے لیے یہ وظیفہ پڑھے، (عمر کی پختگی پر پہنچ کر یہ دعا کی جاتی ہے)۔
میری اولاد میں صلاحیت (نیکی کی) دے۔ میں نے تیری طرف رجوع کی اور میں فرمانبرداروں میں سے ہوں۔