بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

استقامت کی دعا


حضرت حسن رحمه الله یہ دعا پڑھا کرتے تھے، لہذا اس کو بھی دین پر جمے رہنے کے لیے بطور ورد پڑھ سكتے ہیں۔

اَللّٰهُمَّ أَنْتَ رَبُّنَا ‌فَارْزُقْنَا ‌الْاِسْتِقَامَةَ

ترجمہ:

اے میرے اللہ! تو ہی ہمارا رب ہے، ہمیں دین پر استقامت عطا فرما۔

(تفسير القرطبي، 15/358، قاھرۃ. الزهد والرقائق، 1/507، بیروت)




مزید دعائیں