بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
11 صفر 1448ھ 26 جولائی 2026 ء
وتر کے بعد تین مرتبہ یہ پڑھے، اور تیسری بار بآواز بلند کہے اور قُدُّوْسِ کی دال کو خوب کھینچے۔
پاکی بیان کرتا ہوں بادشاہ کی (یعنی اللہ کی) جو بہت زیادہ پاک ہے۔