بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
15 رجب 1444ھ 07 فروری 2023 ء
بار اَسْتَغْفِرُ اللهَ کہے اور یہ دعا پڑھے
اے اللہ! جو تودے اس کا کوئی روکنے والا نہیں، اور جو تو روکے اس کا کوئی دینے والا نہیں، اور کسی مالدار کو تیرے عذاب سے اس کی مالداری نہیں بچاسکتی۔