بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
11 صفر 1448ھ 26 جولائی 2026 ء
سجدہ میں یہ تسبیح پڑھنی چاہیے (طاق عدد میں)
پاک ہے تیری ذات، اے ہمارے رب! اور میں تیری حمد و ثناء كرتا ہوں، اے اللہ! تو مجھے بخش دے