بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 صفر 1448ھ 26 جولائی 2026 ء

مسجد، اذان، وضو اور نماز سے متعلق دعائیں اور اذکار

 

رکوع میں پڑھی جانے والی دوسری تسبیح


رکوع میں یہ تسبیح بھی پڑھی جا سکتی ہے

سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ، ‌اَللّٰهُمَّ ‌اغْفِرْ ‌لِيْ

ترجمہ:

پاک ہے تیری ذات، اے اللہ! اے ہمارے رب! اور میں تیری حمد و ثناء کرتا ہوں، اے اللہ! مجھے بخش دے۔

(صحيح البخاری 1/158، دار طوق النجاۃ)




مزید دعائیں