بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جمادى الاخرى 1448ھ 13 نومبر 2026 ء

اسلامی نام

نام معنی نام معنی
امۃ اللہصحابیہ کا نامامۃ الرحمٰناللہ وحدہ رحمٰن کی بندی
بصیراللہ تعالیٰ کا صفتی نام، باخبر، سمجھدار، بینا، دانا، صاحبِ بصیرتبدیعاللہ تعالیٰ کا صفتی نام، موجد، بلا نمونہ نئی چیز بنانے والا، انوکھا
باسطاللہ تعالیٰ کا صفتی نام، کھولنے والا، وسعت دینے والا ، ترجیح دینے والا، واضح کرنے والاجلیلبزرگ، عظیم، شاندار، بڑا اور طاقتور، اللہ کے اسماء حسنی میں سے ایک
جامع اللہ تعالی کے اسماء حسنی میں سے ایک، بمعنی جمع کرنے والاجباراللہ رب العزت کا ایک صفاتی نام اور کئ صحابہ کا نام
حسیباللہ تعالیٰ کا صفتی نام، محاسب(حساب لینے والا)، کافی، صاحبِ شرف ونسبحلیماللہ تعالیٰ کا صفتی نام، بردبار، دانش مند، متحمل مزاج
حفیظاللہ تعالیٰ کا صفتی نام، محافظ، ذمہ دارحناناللہ تعالیٰ کا صفتی نام، رحیم اور بے حد مہربان
حکماللہ تعالی کا صفتی نامالحلیماللہ تعالی کاصفتی نام
الحفیظاللہ تعالی کاصفتی نامالحسیباللہ تعالی کاصفتی نام
الحکیماللہ تعالی کاصفتی نامالحقاللہ تعالی کاصفتی نام
حیاللہ تعالی کاصفتی نامالحافظاللہ تعالی کاصفتی نام
الحناناللہ تعالی کاصفتی نامخلیلۃ الرحمٰنرحمٰن کی دوست
رقیباللہ تعالیٰ کا صفتی نام، وہ محافظ ذات جس سے کوئی چیز چھپی نہ رہے، محافظ و نگہبان، پہرہ دار، تاک میں رہنے والا، خیال رکھنے والاالرفیعاللہ تعالی کاصفتی نام
رشید اللہ رب العزت کے ناموں میں سے ایک نام بمعنی سمجھدارربانیاللہ والا، علم و عمل میں کامل
سلاماللہ تعالی کے اسماء حسنی میں سے ایک نام، صحابی کا نام، سپردگی، مسلمانوں کا سلام، چین و سکونطساللہ تعالی کا یک صفتی نام (ایک قول کے مطابق)
ظاہرغالب،واضح، اللہ تعالی کا ایک صفتی نامعبد الخالقعبد بمعنیٰ بندہ، خالق اللہ تعالیٰ کا نام بمعنیٰ پیدا کرنے والا، یہ غیر اللہ کے لیے استعمال نہیں ہوسکتا۔ عبد الخالق کا معنیٰ : خالق کا بندہ
عبدالرحیمعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم۔ رحیم اللہ تعالیٰ کا صفتی نام، بہت رحم والا، مشفق و مہربان، خصوصی رحمت والا، عبد الرحیم کا مطلب : رحیم کا بندہعباد الرحمٰنرحمٰن کے بندے
عبد العلیماللہ وسیع علم والے کا بندہعبدالغفاربہت معاف کرنے والے (اللہ) کا بندہ
عبداللہاللہ کا بندہ، اور کئی صحابہ کا نام بھی ہےعبدالرحمٰنرحمٰن کا بندہ،اور کئی صحابہ کا نام، رحمن اللہ کا نام ہے، یہ غیراللہ کے لئے استعمال نہیں ہوسکتا
عبدالقدوس قدوس کا بندہ, قدوس اللہ رب العزت کا ایک صفتی نام بمعنی پاک و بے عیب ذاتعبدالباری پیداکرنے والے کا بندہ
عبدالوہاب وہاب (بڑے فیاض)کا بندہعبدالتوابتواب (توبہ قبول کرنے والے)کا بندہ
عبدالرزاق رزاق (رزق دینے والے) کا بندہ، رزاق اللہ کا نام ہے، یہ غیراللہ کے لئے استعمال نہیں ہوسکتاعبدالغفور غفور (بخشنے والے) کا بندہ
عبد الشکور شکور (منعم، محسن و قدرداں) کا بندہعبدالصبور صبور کا بندہ، صبور اللہ کا صفتی نام بمعنی بردبار، متحمل مزاج
عبدالقیوم قیوم (قائم بالذات، محافظ و نگراں) کا بندہعبدالنور نور کا بندہ
عبدالعزیز عزیز (غالب و طاقتور) کا بندہعبدالعلیم علیم (وسیع علم والے) کا بندہ
عبدالجلیل جلیل (عظیم، شاندار) کا بندہعبدالسمیع سمیع کا بندہ
عبد الخبیر خبیر کا بندہعبدالبصیر بصیر (باخبر) کا بندہ
عبدالنصیر نصیر کا بندہعبدالقدیر قدیرکابندہ
عبدالقدیم قدیم کا بندہعبداللطیف لطیف کا بندہ
عبدالحلیم حلیم کا بندہعبدالعظیم عظیم کا بندہ
عبدالکبیرکبیر کا بندہعبدالمُقیت مقیت کا بندہ
عبدالمحیط محیط کا بندہعبدالمقسط مقسط کا بندہ
عبدالمدبّر مدبر کا بندہعبدالمصوّر مصور کا بندہ
عبدالحسیب حسیب کا بندہعبدالکریم کریم کا بندہ
عبدالرقیبرقیب کا بندہعبدالمجیب مجیب کا بندہ
عبدالحکیم حکیم کا بندہعبدالمجید مجید کا بندہ
عبدالمتین متین کا بندہعبدالحمیدحمید کا بندہ
عبدالمعیدمعید کا بندہعبدالمُمِیتممیت کا بندہ
عبدالرشید رشید کا بندہعبدالودود ودود کا بندہ
عبدالملِک ملِک کابندہعبدالسلامسلام کا بندہ
عبدالمنّانمنّان کا بندہعبدالحنّان حنّان کا بندہ
عبدالمؤمنمومن(امن دینے والے) کا بندہعبدالمہیمن مہیمن کا بندہ
عبدالجبّار جبار کا بندہعبدالفتّاح فتاح کا بندہ
عبدالستّار اللہ وحدہ ستار کا بندہ عبدالباسطباسط کا بندہ
عبدالمعزمعز کا بندہعبدالمذلمذل کابندہ
عبدالحکم حکم کا بندہعبدالواسع واسع کا بندہ
عبدالباعث باعث کا بندہعبدالواحد واحد کا بندہ
عبدالماجد ماجد کا بندہعبدالواجدواجد کا بندہ
عبدالفاطراللہ وحدہ فاطر کا بندہ عبدالقادرقادر کا بندہ
عبدالقاہراللہ وحدہ قاہر کا بندہعبدالقہّار قہار کا بندہ
عبدالخلاّق خلاق کا بندہعبدالغافراللہ وحدہ غافر کا بندہ
عبدالظاہر ظاہر کا بندہعبدالنّافع نافع کا بندہ
عبدالحق حق کا بندہعبدالمبدئ مبدئ کا بندہ
عبدالحی حیّ کا بندہعبدالاحد احد کا بندہ
عبدالصمد صمد کا بندہعبدالابدیاللہ وحدہ ابدی کا بندہ
عبدالوالیاللہ وحدہ والی کا بندہ عبدالولیاللہ وحدہ ولی کا بندہ
عبدالمتعالیمتعالی کا بندہعبدالبربرّ کا بندہ
عبدالرب رب کابندہعبدالمنتقممنتقم کا بندہ
عبدالعفُوّ عفو کا بندہعبدالرؤف روؤف کا بندہ
عبدالغنی غنی کا بندہعبدالمعطی الله وحده معطی کا بندہ
عبد الہادیہادی کا بندہعبدالبدیع بدیع کا بندہ
عبدالباقیباقی كا بندهعبدالواقی اللہ وحدہ واقی کا بندہ
عبدالدائم اللہ وحدہ دائم کا بندہ عبد ذی الفضلاللہ وحدہ ذوالفضل کا بندہ
عبد ذی القوہ اللہ وحدہ ذوالقوہ کا بندہ عبد ذی الجلال اللہ وحدہ ذوالجلال کا بندہ
علی اللہ کا ایک صفتی نام اور چوتھے خلیفہ راشد اور دیگر کئی صحابہ کا نامعبدالرحمنعبد بمعنی بندہ ، غلام ، محکوم اوررحمن بمعنی بڑا مہربان، زبردست رحمت والا، یہ صرف اللہ تعالی کا وصف خاص ہے، غیراللہ کے لئے یہ لفظ عبد کے بغیر استعمال کرناجائز نہیں، اورعبد الرحمن کا معنی ہے:رحمن یعنی اللہ کا بندہ، اورعبدالرحمن کئی صحابہ کا نام
عبد الملکعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور ملک بمعنی مالک مطلق یعنی اللہ تعالیٰ، بادشاہ، عبد الملک کا معنی ہے: مالک مطلق کا بندہعبدالجبارعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور جبار اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام ہے، بمعنی زبردست، عظیم، عبد الجبار کا معنی ہے: اللہ (زبردست) کا بندہ
عبد المھیمنعبد بمعنی بندہ، اور مهيمن الله تعالیٰ كا ایک نام بمعنی ہر چیز پر حاوی اور قابض اور اس کا محافظ و نگران، عبد المھیمن کا معنی ہے: اللہ (محافظ) کا بندہعبدالمقتدرعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور مقتدر اللہ تعالیٰ کا ایک نام بمعنی طاقتور، قدرت کاملہ رکھنے والا، عبد المقتدر کا معنی ہے: اللہ (طاقتور) کا بندہ
عبد المقدمعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور مقدم اللہ تعالیٰ کا ایک نام بمعنی ہر چیز کو اپنے موقع پر رکھنے والا، پیش کنندہ، عبد المقدم کامعنی ہے: اللہ (مقدم) کا بندہعبد الباطنعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور باطن الله تعالیٰ كا ايک نام بمعنی پوشیدہ اسرار کو جاننے والا، عبد الباطن کا معنی ہے: اللہ (باطن) کا بندہ
عبد العدلعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم،اور عدل اللہ تعالیٰ کا ایک نام بمعنی انصاف پرور، عبد العدل کا معنی ہے: اللہ (منصف) کا بندہعبد العلیعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور علی اللہ تعالیٰ کا ایک نام بمعنی بلند، مضبوط، عبد العلی کا معنی ہے: اللہ (بلند) کا بندہ
عبد العفوعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور عفو اللہ تعالیٰ کا ایک نام بمعنی بہت معاف کرنے والا، سخی و فیاض، عبد العفو کا معنی ہے: اللہ (بہت معاف کرنے والے) کا بندہعبد المتکبرعبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور متکبر اللہ تعالیٰ کا ایک نام بمعنی بڑا، عظمت و اقتدار والا، عبد المتکبر کا معنی ہے: اللہ (بڑے) کا بندہ
غنی اللہ تعالی کاصفتی نام بمعنی مال دار، بے نیاز، اور صحابی(رضی اللہ عنہ)کاناممعیناللہ تعالی کا ایک صفتی نام بمعنی مددگار
معاونمددگارنافعاللہ تعالی کا صفاتی نام، کئی صحابہ کا نام، سود مند، نفع بخش
واجداللہ تعالی کا ایک ناموارثاللہ تعالی کا ایک نام
وکیل اللہ تعالی کا ایک نام