بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

اولی (طالبات)

داخلے کی شرائط

1داخلہ کی امیدوار طالبہ کا نادرا سے جاری شدہ قومی شناختی کارڈ (اصل)۔
218 سال سے کم عمر داخلہ کی امیدوار طالبہ کے لیے نادرا سے جاری شدہ فارم "ب" کی تصدیق شدہ کاپی۔
3داخلہ کی امیدوار طالبہ کے والد / رشتہ دار سرپرست کے نادرا سے جاری شدہ قومی شناختی کارڈ کی مصدقہ کاپی۔
4میٹرک میں کامیابی۔
5میٹرک کا مصدقہ سرٹیفکیٹ اور اس کی کاپی۔
6دیگر تمام تعلیمی اسناد (اصل)۔
7مرکز (شعبہ بنات) اور مدرسہ آمنہ للبنات میں داخلے غیر رہائشی ہیں۔
 
 

داخلے کا امتحان

تقریریتحریری
  • درست ناظرہ قرآن مجید
  • نماز و اذکارِ نماز
  • میٹرک کی انگلش، ریاضی اور اردو
  • یادداشت
  • میٹرک کی انگلش، ریاضی اور اردو