بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 ذو القعدة 1446ھ 09 مئی 2025 ء

ثالثہ

داخلے کی شرائط

1داخلے کے امیدوار طالب علم کا نادرا سے جاری شدہ قومی شناختی کارڈ (اصل)۔
2داخلہ کے امیدوار طالب علم کے والد / رشتہ دار سرپرست کے نادرا سے جاری شدہ قومی شناختی کارڈ کی مصدقہ کاپی۔
3درجہ ثانیہ میں ’’جید جدا‘‘ (60 فیصد) نمبرات سے کامیابی۔
4درجہ ثانیہ کے کشف الدرجات یا وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا مصدقہ نتیجہ (اصل)۔
5تمام تعلیمی اسناد (اصل)۔
62 عدد حالیہ تصویر۔
7جامعہ مرکز میں تخصصات اور دورہ حدیث کے علاوہ تمام درجات میں داخلے غیر رہائشی ہیں۔ رہائشی داخلے کے لیے شاخ کا انتخاب کریں۔
 
 

داخلے کا امتحان

تقریریتحریری
  • باتجوید ناظرہ قرآن مجید مع حفظ نصف آخر عم پارہ
  • نماز و اذکارِ نماز
  • علم الصیغہ
  • مختصر القدوری (ثانیہ نصاب)
  • ہدایۃ النحو