داخلے کی شرائط
1 | داخلے کے امیدوار طالب علم کا نادرا سے جاری شدہ قومی شناختی کارڈ (اصل)۔ |
2 | داخلے کے امیدوار طالب علم کے والد / رشتہ دار سرپرست کے نادرا سے جاری شدہ قومی شناختی کارڈ کی مصدقہ کاپی۔ |
3 | عالمیہ سال دوم (دورہ حدیث) میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت منعقدہ سالانہ امتحانات میں 50 فیصد نمبرات سے کامیابی۔ |
4 | تمام تعلیمی اسناد (اصل)۔ |
5 | 2 عدد حالیہ تصویر۔ |
6 | داخلہ غیر رہائشی صرف جامعہ مرکز۔ |
داخلے کا امتحان
تقریری | تحریری |
---|---|
|
|