داخلے کی شرائط
1 | داخلہ کے امید وار طالب علم کی عمر 11 سے 13سال کے درمیان ہو (سن پیدائش 2010 سے نیچے نہ ہو)۔ |
2 | داخلہ کے امیدوار طالب علم کے نادرا سے جاری شدہ فارم "ب" کی تصدیق شدہ کاپی۔ |
3 | داخلہ کے امیدوار طالب علم کے والد / رشتہ دار سرپرست کے نادرا سے جاری شدہ قومی شناختی کارڈ کی مصدقہ کاپی۔ |
4 | تمام تعلیمی اسناد (اصل)۔ |
5 | 2 عدد حالیہ تصویر۔ |
داخلے کا امتحان
تقریری | تحریری |
---|---|
|
|