داخلے کی شرائط
| 1 | پانچویں جماعت پاس |
| 2 | داخلہ کے امیدوار طالب علم کے نادرا سے جاری شدہ فارم "ب" کی تصدیق شدہ کاپی۔ |
| 3 | داخلہ کے امیدوار طالب علم کے والد / رشتہ دار سرپرست کے نادرا سے جاری شدہ قومی شناختی کارڈ کی مصدقہ کاپی۔ |
| 4 | تمام تعلیمی اسناد (اصل)۔ |
| 5 | 2 عدد حالیہ تصویر۔ |
| 6 | مرکز میں داخلہ غیر رہائشی / رحمانیہ بلال کالونی شاخ میں داخلہ رہائشی۔ |
| 7 | داخلہ کے امیدوار طالب علم کی عمر 12 سال سے زائد نہ ہو۔ |
داخلے کا امتحان
| تقریری | تحریری |
|---|---|
|
|