بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو القعدة 1444ھ 08 جون 2023 ء

دراسات دینیہ (سال اول - صبح)

داخلے کی شرائط

1داخلہ کے امیدوار طالب علم کی عمر 20 سال سے کم نہ ہو۔
2داخلہ کے امیدوار طالب علم کا نادرا سے جاری شدہ قومی شناختی کارڈ (اصل)۔
3داخلہ کا امیدوار طالب علم اردو زبان لکھنے پڑھنے سے واقفیت رکھتا ہو۔
4طالب علم کا داخلہ صرف جامعہ مرکز میں غیر امدادی اور غیر رہائشی ہوگا۔
5تمام تعلیمی اسناد (اصل)۔
62 عدد حالیہ تصویر۔
 
 

داخلے کا امتحان

تقریریتحریری
  • درست ناظرہ قرآن مجید
  • نماز و اذکارِ نماز
  • اردو نوشت و خواند